ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل کے ماہی گیروں کے مسائل پر ساحل آن لائن کی ایک خاص وڈیو رپورٹ

بھٹکل کے ماہی گیروں کے مسائل پر ساحل آن لائن کی ایک خاص وڈیو رپورٹ

Tue, 27 Sep 2016 20:54:47    S.O. News Service

بھٹکل کے ماہی گیرکس طرح سمندری موجوں کو چیرتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں اور اس سفر کے دوران اُنہیں کس طرح کے مسائل سے جوجنا پڑتا ہے، ان سب پر مشتمل ساحل آن لائن نے اس ہفتے ایک خصوصی وڈیو رپورٹ پیش کی ہے۔ دیکھئے اور اپنے دوست و احباب کو بھی خبر کیجئے۔ ساحل آن لائن کی وڈیو نیوز آپ پہلی فرصت میں سبسکرائب بھی کیجئے۔

 


Share: